افغانستان میں بم دھماکہ8ہلاک15زخمی

لاہور: افغانستان کے شہر جلال آباد میں ایک طاقتور بم دھماکہ ہوا جس میں کم ا زکم8افراد ہلاک اور15دیگر زخمی ہو گئے۔پبلک ہیلتھ اہلکاروں کے مطابق غیر فوجیوں کے ایک مظاہرے کو نشانہ بنا کر یہ دھماکہ کیا گیا ۔
بتایا جاتا ہے کہ یہ خود کش دھماکہ تھا ۔لیکن ابھیاس کی سرکاریطور پر تصدیق نہیں کی گئی ۔جلال آباد میں یہ احتجاجی مظاہرہ ننگر ہار صوبہ کے کیوا شہر مین سلامتی کی خراب صورت حال کے خلاف کیا گیا تھا۔

Title: explosion in jalalabad afghanistan kills at least 8 | In Category: دنیا  ( world )

Leave a Reply