کابل میں امریکی سفارت خانہ کے قریب بم دھماکہ ،5 ہلاک ،8زخمی

کابل:افغانستان کے دارالخلافہ کابل میں امریکی سفارت خانہ کے قریب بم دھماکہ میں کم از کم 5شخص ہلاک اور8دیگر زخمی ہو گئے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نجیب دانش نے کہا کہ یہ دھماکہ کابل بینک کی جس برانچ قریب ہوا ہے وہ سفارت خانہ سے زیادہ دوری پر نہیں ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ زخمیوں کو وزیر اکبر خان اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ابھی تک کسی نے بھی اس واردات کی زمہ داری نہیں لی ہے۔ جس وقت یہ دھماکہ ہوا عید الاضحےٰ کے موقع پر بینک سے پیسہ نکالنے کے لیے آئے ہوئے تھے۔ دھماکہ صبح دس بجے ہوا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Explosion hits kabul bank near us embassy killing 5 injuring 8 in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply