یوروپی یونین اور ترک رہنماؤں کے درمیان مذاکرات متوقع

بروسلز: یوروپی یونین نے آنے والے مہینوں میں ہونے والی یوروپی یونین کی کانفرنس کے دوران ترک رہنماؤں سے بات چیت کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ اس کانفرنس کی صدارت یوروپی کونسل کے صدر ڈونالڈ ٹسک اور یوروپی کمیشن کے صدر جین کلاوڈ زونکر کریں گے۔
مسٹر ٹسک نے ایک پریس کانفرنس میں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا ”ہمیں یونین کی جانب سے آئندہ ماہ کانفرنس منعقد کئے جانے کی ہدایت ملی ہے حالانکہ اس کی تاریخ طے نہیں کی گئی ہے ۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Eu to told talks with turkey in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply