اردوغان کی ترک نژاد جرمن شہریوں سے انجیلا مرکل کو ووٹ نہ دینے کی اپیل

استنبول:ترکی کے صدر طیب ارودگان نے ا?ج کہا کہ جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل کی کرسچین ڈیموکریٹک پارٹی اور اس کی اتحادی جماعتیں ترکی کی دشمن ہیں اس لئے جرمنی کے ترک رائے دہندگان کو چاہئے کہ وہ آئندہ مہینہ ہونے والے انتخابات میں انہیں ووٹ نہ دیں۔
ارودگان نے کہا کہ میں جرمنی میں آباد اپنے تمام ہم وطنوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ کرسچین ڈیموکریٹس، ایس ڈی پی، گرین پارٹی، یہ سبھی ترکی کی دشمن ہیں اورآپ صرف ان سیاسی جماعتوں کو ووٹ دیں جو ترکی کی دشمن نہیں ہیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Erdogan tells turks in germany to vote against merkel in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags: , ,

Leave a Reply