ترک صدر اردوغان کی عالمی طاقتوں سے یروشلم کو فلسطین کا دارالخلافہ تسلیم کرنے کی اپیل

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوغان نے عالمی طاقتوں سے پر زور اپیل کی ہے کہ وہ یروشلم کو فلسطین کا دارالسلطنت تسلیم کریں اور کہا کہ امریکہ کو یروشلم کو اسرائیل کا دارالخلافہ تسلیم کرنے کے اپنے فیصلے کو واپس لے لینا چاہیے۔
یہاں معلم رہنماؤں کے چوٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اردوغان نے امریکہ کے فیصلہ دہشت گردانہ کارروائیوںکے عوض اسرائیل کو امریکی انعام قرار دیا۔
انہوں نے تنظیم اسلامی تعاون کے رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے کہا وہ ان تمام ممالک سے جو بین الاقوامی کا احترام کرتے ہیں اور انصا ف پسند ہیں اپیل کرتے ہیں کہ وہ مقبوضہ یروشلم کو فلسطین کا دارالخلافہ تسلیم کریں۔اور اسلامی ممالک اس مطالبہ سے کبھی دستبردار نہیںہوں گے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Erdogan tells muslim summit jerusalem is capital of palestine in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply