فلپائن میں مارے گئے 8انتہاپسندوں کا تعلق پانچ ممالک سے ہے

منیلا:فلپائن کی وزارت دفاع کے ایک بیان کے مطابق سرکاری فوجوں سے مزاحمت کرتے ہوئے جو8انتہا پسند مارے گئے ہیں وہ سب کے سب غیر ملکی ہیں اور ان کا تعلق 5مختلف ممالک سے ہے ۔
وزیر دفاع ڈیلفن لورنزانا نے پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ پچھلے ہفتہ مراوی شہر میں جو انتہا پسند مردہ ملے ہیں ان کا تعلق سعودی عرب ملیشا ، انڈونیشا ، یمن اور چیچن سے تھا۔ ایسے آٹھ غیرملکی مارے گئے ہیں جو باغیوں کے ہمراہ لڑرہے تھے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Eight more foreign terrorists killed in marawi in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply