مصر کی ایک مسجد میں دھماکہ سیکڑوں ہلاک و زخمی،3روز کے قومی سوگ کا اعلان

قاہرہ: مصری سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق مصر کے شورش زدہ خطہ شمالی سینائی کے بیر العبید میں واقع الروضہ مسجد میںخوفناک بم دھماکہ اور اس کے بعد اندھا دھند فائرنگ میں کم از کم305افرا دہلاک اور75دیگر زخمی ہو گئے۔
چشم دید گواہوں کا کہنا ہے کہ ایمبولنسیں جائے واردات سے لاشوں اور زخمیوں کوقریبی اسپتالوں میں لے جارہی ہیں۔ دھماکے کے فوراً بعد صدر عبد الفتاح السیسی نے ایک ہنگامی سیکورٹی اجلاس طلب کر لیا۔
مصر کی حکومت نے پورے ملک میں تین روز کے سوگ کا اعلان کر دیا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Egypt declares three day mourning after mosque attack kills 85 in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags: , ,

Leave a Reply