یمن میںامریکی ڈرون حملہ میں 5القاعدہ دہشت گرد ہلاک

عدن: سیکورٹی حکام کے مطابق یمن میں امریکہ کے ڈرون حملہ میں پان مشتبہ القاعدہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔یمنی افسر نے اپنا نام خفیہ رکھنے کی شرط پر بتایا کہ وسطی ماریب صوبہ کے جوبا میں ،جہاں گذشتہ مئی میں امریکی کمانڈوز نے زمینی حملہ کیا تھا،
القاعدہ کے ایک اجتماع میں جمع لوگوں کو نشانہ بنا کر کیے گئے ڈرون حملے میں پانچ یمنی اور غیر ملکی ہلاک ہو گئے۔تاہم اس افسر نے ہلاک شدگان کی قومیت بتانے سے صاف انکار کر دیا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Drone strike on qaeda in yemen kills 5 us official in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply