ہلیری صدر بنیں تو میں ان کے ایڈمنسٹریشن میں شریک نہیں رہوں گا: جو بائیڈن

واشنگٹن:امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے آج کہا کہ اگر ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہیلری کلنٹن ملک کی صدر چنی گئیں تو ان کے ساتھ انتظامی کام کرنے میں انہیں دلچسپی نہیں ہے۔
بائیڈن نے کل ایک انٹرویو میں کہا”اگر محترمہ کلنٹن صدر بنتی ہیں کو ان کے لئے میں سب کچھ کر سکتا ہوں لیکن ان کے انتظامی ٹیم کا حصہ نہیں بننا چاہتا“۔
محترمہ کلنٹن کی انتخابی مہم سے جڑے ذرائع کے مطابق آٹھ نومبر کو ہونے والے انتخابات میں اگر وہ کامیاب ہوتی ہیں تو مسٹر بائیڈن کو وزارت خارجہ کا کام دینے پر غور کیا رہا ہے

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Dont want to remain in the administration says joe biden in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply