ٹرمپ 8لاکھ بچہ تارکین وطن کے تحفظ کے لیے پروگرام تیار کرنے کے حق میں

واشنگٹن:مریکی صدر ڈونالڈٹرمپ نے آج کہا کہ بچوں کے طور پر لائے گئے غیر قانونی تارکین وطن کے لیے ان کے پاس ایک نہایت کشادہ دل ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ کانگریس ان کے لیے کوئی قانونی حل نکالے۔ امریکی صدر نے کہا کہ میرے پاس غیرملکی نژاد بچوں کے لیے بہت بڑا دل اور پیار ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے8لاکھ نوجوان تارکین وطن کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ایک پروگرام کیا جارہا ہے جو ان کی ملک بدری سے حفاظت کرے گا۔ مسٹر ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے اس سلسلے میں کانگریس کے ارکان سے بات کی ہے اور وہ بھی چاہتے ہیں کہ ایسے بچوں کے لیے بہتر پروگرام تیار کیا جائے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Donald trump targeting us dreamer child immigrants in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply