فجی اور ٹونگو میں زلزلہ

سڈنی: فجی اور ٹونگا میں آج 6.5 کی شدت والے زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ بحرالکاہل سونامی انتباہ مرکز کے مطابق زلزلہ کا مرکز فجی سے 846کلومیٹر دور جنوب مشرقی سووا میں اور جنوبی بحر الکاہل جزیرے کے جنوب میں سطح سمندرسے 98کلومیٹر گہرائی میں تھا۔
تاہم سونامی کے کسی خطرے کا خدشہ ظاہر نہیں کیا گیاہے۔ واقعہ میں کسی کے ہلاک ہو نے کی اطلاع نہیں ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Deep 6 4 quake strikes near fiji and tonga in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply