سوشل میڈیاپر داعش کے حامیوں نے فرانس میں دہشت گردانہ حملہ کا جشن منایا

قاہرہ: جنگجو تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) کے، جس نے فرانس کے شہر نائس میں دہشت گردانہ حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی ہے، حامیوں نے فرانس میں ہوئے ٹرک حملہ پر سوشل میڈیا پر جشن منایا۔
فرانس کے قومی دن کی تقریب کے دوران کیے جانے والے اس حملے میں کم از کم84افراد مارے گئے ہیں اور سو سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ حملہ آور ٹرک ڈرائیور کو پولیس نے ہلاک کردیا۔
داعش کے ایک حامی نے ٹوئیٹ کیا ”حملے میں 62فرانسیسی جہادی اور کافر مارے گئے ہیں۔ اللہ اکبر ،حملے کرنے والے ٹرک ڈرائیور کا نام معلوم نہیں ہوسکا ہے“۔ (رائٹر)

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Daesh followers celebrating nice attack in social media outlets in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply