داعش نے مینچسٹر حملہ کی ذمہ داری قبول کی

قاہرہ:(رائٹر) خونخوار دہشت گرد تنظیم داعش نے پیر کو مینچیسٹر میں ہوئے حملہ کی ذمہ داری قبول کی ہے اور کہا ہے کہ یہ حملہ جائے وقوع پر نصب دھماکہ خیز مادہ کے ذریعہ کیا گیا۔
داعش نے ٹیلی گرام پر پوسٹ کئے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ خلافت کے مجاہدین میں سے ایک نے مینچیسٹر میں صلیبی محاربین کے پروگرام میں بم نصب کردیا تھا۔ مانچسٹر پولیس کے مطابق امریکی گلوکارہ اریانا گرنیڈ ے کے پروگرام میں ہونے والے بم دھماکہ میں 22 افراد ہلاک اور 59 دیگر زخمی ہوئے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Daesh claims responsibility for manchester arena attack in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply