قطر اور روس کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط

دوحہ: قطر نے کہا ہے کہ اس نے روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ پر دستخط کیے ہیں۔ واضح رہے کہ جون میں جب سے خلیجی سفارتی بحران پیدا ہوا ہے امارت کی جانب سے تسلسل سے لیے گئے اقدامات میں یہ تازہ ترین اقدام ہے۔
اس اعلان کے بعد روس نے کہا کہ کسی روسی وزیر داخلہ کا یہ پہلا دورہ قطر ہے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب، بحرین، متحدہ عرب امارات اور مصر نے قطر پر یہ الزام لگا کر کہ وہ ان کے شیعہ حریف ایران کے ساتھ پینگیں برھا رہا ہے اور انتہا پسندی کی پشت پناہی کر رہا ہے، سفارتی تعلقات منقطع کر لیے تھے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Crisis hit qatar signs military agreement with russia in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply