ہلیری کلنٹن نے نیوجرسی اور منی سوٹا میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

واشنگٹن: امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کی عہدہ صدارت کی امیدوار ہیلری کلنٹن نے آج مینی سوٹا، نیوجرسی اور نیویارک میں مبینہ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
یاد ر ہے کہ کل تین حملہ آوروں نے مینی سوٹا مال میں نو افراد کو چاقو مار کر زخمی کر دیا تھا۔ادھرمین ہیٹن میں ہوئے بم دھماکے سے 29 افراد زخمی ہو گئے تھے اور نیو جرسی میں ایک پائپ بم پھٹا تھا تاہم اس میں کوئی زخمی نہیں ہوا تھا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Clinton condemns apparent terrorist attacks in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply