اگر تعطل دور نہ ہوا تو ہند چین جنگ چھڑ سکتی ہے: چینی ماہرین کا انتباہ

بیجنگ: چینی ماہرین نے انتباہ دیا ہے کہ اگرسب سے طویل ڈوکلم علاقہ کے حوالے سے ہندوستان اور چین کے درمیان جاری تعطل دور نہ ہوا اور سرحدی علاقہ کے حالات پر قابو نہ پایا گیاتو دونوں ممالک میں کسی بھی وقت جنگ چھڑ سکتی ہے۔
سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز سے بات کرتے ہوئے ماہرین نے مزید کہا کہ چین سرحدی اقتدار اعلیٰ کے تحفظ کے لیے سب کچھ کر گذرے گا خواہ اس کے لیے اسے ہندوستان کے ساتھ جنگ ہی کیوں نہ کرنا پڑے۔

Title: china will defend territory even at the cost of war with indiasays chinese experts | In Category: دنیا  ( world )
Tags: , ,

Leave a Reply