شمالی کوریا کے ساتھ ایٹمی مسئلہ پر امن مذاکرات اور مشاورت سے ہی طے پایا جا سکتا ہے:چین

ہانگ کانگ:چین کے صدر شی جن پنگ نے جزیرہ نماکوریا میں نیوکلیائی مسئلہ کو حل کرنے کے لئے بین الاقوامی برادری سے ٹھوس کوشش کرنے کی اپیل کی ہے۔ چین کی سرکاری خبر ایجنسیژنہوا نے کہا کہ جن پنگ نے جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل کے ساتھ فون پر بات چیت کے دوران جزیرہ نما کوریا میں قیام امن کے لئے بین الاقوامی برادری سے ٹھوس کوششیں کرنے کی اپیل کی۔ اس دوران جن پنگ نے کہا کہ ایٹمی مسئلہ کا حل صرف پرامن طریقہ سے ہی ہو سکتا ہے جس میں مذاکرات اور صلاح ومشورہ ضروری ہے ۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: China tells world community a peaceful resolution is needed for north korea crisis in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply