روس اور چین کو شمالی کوریا کے خلاف راست کارروائی کرنی چاہئے: امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے چین اور روس سے شمالی کوریا کی جانب سے کئے جانے والے میزائل ٹیسٹ پر راست کارروائی کرنے کی درخواست کی ہے۔
مسٹر ٹلرسن نے کہا کہ، “چین اور روس کو راست کارروائی کے ذریعے اس میزائل ٹیسٹ کی بابت اپنے عدم برداشت رویہ کا اظہار کرنا چاہئے۔ ‘ انہوں نے کہا کہ چین شمالی کوریا کو سب سے زیادہ تیل سپلائی کرتا ہےاور روس بھی شمالی کوریا کی دیگر شعبے میں معاونت کرتا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: China russia must take direct action against north korea tillerson in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply