تجارتی کشیدگی کے خاتمے کیلئے امریکہ اعلیٰ سطح کے دووطرفہ مذاکرات بحال کرے: چین

بیجنگ: چین نے امریکہ پر زوردیتے ہوئے کہا کہ وہ تجارتی کشیدگی کے خاتمے کیلئے اعلیٰ سطح کے دو طرفہ مذاکرات بحال کرے۔
چینی صدر شی جی پنگ کے اعلی معاشی مشیرلیوہی نےامریکی حکام سے مذاکرات کیے اور امریکی مطالبات کی فہرست مانگی کہ چین کشیدگی کم کرنے کیلئے کیا کرسکتا ہے۔
لیوہی چین کے سب سے بڑے تجارتی شراکت دار کے ساتھ تعلقات کو معمول پرلانے کیلئے واشنگٹن میں ہیں ۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: China asks us for talks liaison to defuse trade tensions in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply