تین سو چینی بچے اسکول میں سڑا ہوا کھانا کھا کر بیمار پڑ گئے

بیجنگ:چین کے ہیبئی صوبہ کے جھینگڈنگ علاقے میں ایک پرائمری اسکول میں زہریلا کھانا کھانے سے 300 بچے بیمار ہو گئے ہیں۔
مقامی حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہونگوین اسکول کے 27 کلاسوں کے بچے زہر آلود کھا نا کھانے سے بیمار پڑ گئے ہیں جنہیں کل دیر رات کو علاج کرایا گیا۔
ان بچوں میں سے 74 بچوں کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ انتظامیہ معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Children fell ill after eating lunch at a school in china in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply