شام میں کار بم دھماکہ ،4ہلاک

بیروت:(رائٹر) ملک شام میں حمص شہر میں آج ایک کار بم دھماکہ میں 4 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ شام کے سرکاری ٹیلی ویڑن نے یہ خبر دی ہے۔
دریں اثنا فوج نے جنوبی دمشق کے شیعہ اکثریتی علاقہ سیدہ زینب میں ایک عبادت گاہ کے نزدیک دھماکہ خیز مادہ سے لدی ایک کار کو تباہ کردیا ہے۔

کار تباہ کئے جانے کے دوران کسی کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے ،حالانکہ سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ گاڑی تباہ کئے جانے کے وقت اس میں4افرادسوار تھے۔

Title: car bomb explodes kills four in syrias homs state tv in Urdu | In Category: دنیا  ( world ) Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply