کناڈا میں خواجہ سراؤں کے لیے فوج کے دروازے کھلے ہیں:فوجی بیان

اوٹاوہ:مریکی فوج میں خواجہ سراؤں کے تقررپر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے جاری صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حکم کے بعد کناڈیا ئی فوج نے ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ تمام جنسوں کے لوگوں کا فوج میں خیر مقدم ہے۔
کناڈا آرمڈ فورسز نے اپنے سرکاری اکاؤنٹ سے اس ضمن میں ٹویٹ کرنے کے ساتھ ساتھ ہی فوج کی جھنڈوں کے ساتھ پریڈ کرتی ہوئی تصویر بھی پوسٹ کی۔ فوج نے ٹویٹ کرکے کہا، ”ہم کناڈا میں رہنے والے تمام جنسوں(صنفی امتیازکے بغیر) کے لوگوں کا فوج میں خیر مقدم کرتے ہیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Canada promotes recruitment of transgender troops in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply