روس میں مسافر بس سمندر میں جا گری،14ہلاک

ماسکو: جنوبی روس ،میں آج مزدوروں کو لیکر جانے والی ایک مسافر بس کے گہری سمندر میں گرجانے کے واقعہ میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور آٹھ دیگر زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی انٹرفیکس نے یہ اطلاع دی ہے۔
خبر رساں ایجنسی نے ہنگامی محکمہ کے وزیر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ بس ان کارکنوں کو لے کرجارہی تھی لیکن ایک حادثے میں سمندر میں گر گئی۔ اس حادثے میں 14 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور آٹھ دیگر زخمی ہوگئے جن میں سے پانچ کی حالت سنگین ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Bus falls into sea in russia14 killed in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags: , ,

Leave a Reply