امریکہ کی ایک عمارت میں بھیانک آتشزدگی ، درجنوں زخمی

نیو یارک: یہاں برونکس میں واقع ایک اپارٹمنٹ عمارت میں بھیانک آگ لگ گئی جس میں درجنوں افراد کے زخمی ہوگئے۔یہ آ گ صبح ساڑھے پانچ بجے وان نیسٹ میں کامن ویلتھ اینڈ برونکس ریور ایونیوز کے کونے سے لگنا شروع ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے اس نے کئی منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
اس میں ابتدائی خبروں کے مطابق کم از کم ایک درجن لوگ زخمی ہو گئے ہیں لیکن ان میں سے کسی کی بھی حالت تشویشناک نہیں ہے۔ تاہم تفصیلات ابھی نہیں مل سکی ہیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Bronx fire huge fire at apartment building in new york multiple injuries in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply