برطانوی غیر ملکی امداد محکمہ کے سربراہ مارک لو کوک اقوام متحدہ کے شعبہ انسانی ہمدردی کے چیرمین بنائے گئے

اقوام متحدہ:اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گٹیرس نے برطانیہ کے بین الاقوامی ترقی محکمہ کے سربراہ مارک لو کوک کو اقوام متحدہ کے نئے محکمہ انسانی مدد کا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ایک افسر نے بتایا کہ مسٹر لووکوک اس وقت بین الاقوامی ترقی کےلئے برطانیہ کے ہیڈ ہیں اور اب وہ اسٹیفن او برائن کی جگہ لیں گے۔ او برائن کو مارچ میں بان کی مون نے مقرر کیا تھا۔لووکوک 1985سے ہی برطانیہ کے امدادی محکمے کےلئے کام کررہے ہیں۔

Title: british foreign aid boss to be named un humanitarian chief | In Category: دنیا  ( world )
Tags: ,

Leave a Reply