لندن میں آگ روشن کر کے منائی جانے والی یہودی تقریب کے دوران دھماکہ،10زخمی

لندن: ہیکنی پولس کے مطابق شمالی لندن میں یہودیوں کی ایک تقریب کے دوران زبردست آتشزدگی میں تقریباً10افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ۔جمعرات کے روز ہاکنی پولس نے ٹوئیٹر کے توسط سے مطلع کیا کہ ریونز ڈیل روڈ پرمقامی یہودی برادری ایک تقریب کے موقع پر ہڈیوں سے آ گ روشن کیے ہوئے تھے اور لطف اندوز ہو رہے تھے کہ ایک دھماکہ ہوا ۔جس مین دس افراد زخمی ہو گئے۔پولس کے مطابق یہ دھماکہ کسی موبائل فون کے پھٹنے سے ہوا ہوگا۔ اس ضمن میں کوئی مجرمانہ کارروائی کا الزام نہیں لگایا گیا۔کوئی زیادہ زخمی نہیںہوا۔ جتنے بھی آگ کی زد مین آئے ہیں معمولی زخمی ہیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Bonfire explosion in london during jewish celebration injures 10 in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply