بغداد میں کار بم دھماکہ، 7 افراد ہلاک

بغداد:عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوبی حصے میں آج ایک زبردست کار بم دھماکے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہو گئے۔
پولیس اور طبی ذرائع نے بتایا کہ یہ دھماکے شیعہ اکثریتی علاقہ ابود شیر میں ہوا جس میں کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے اور 20 دیگر زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ ابھی تک کسی تنظیم نے اس دھماکے کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Bomb blast in baghdad kills at least seven in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply