بوکوحرام نے غوا شدہ276 لڑکیوں میں سے 21 ا کو رہا کردیا

ابوجا: انتہاپسند تنظیم بوکوحرام نے دو سال قبل مشرقی نائجیریا کے چیبوک قصبہ سے اغوا دو سو لڑکیوں میں سے 21 کو رہا کردیا ہے۔ یہ خبر ایک افسرکے حوالے سے دی گئی ہے۔
صدر محمد بہاری کے تجرمان نے کہاکہ اسے اس رپورٹ کا کوئی علم نہیں ہے۔ فوج کے ترجمان نے اس سلسلے میں ٹیلی فون کا ل کا کوئی جواب نہیں دیا۔ ان لڑکیوں کو نائجیریا کے شمال مشرقی شہر میدو گوڑی لے جایا جا رہا ہے جہاں بورنو ریاست کے گورنر ان سے ملاقات کریں گے۔
جن لڑکیوں کی رہائی عمل میںآئی ہے ان کے ابھی نام نہیں بتائے گئے ہیں۔یہ21لڑکیاں ان276لڑکیوں میں شامل تھیں جنہیں اپریل2014میں شمالی نائجیریا کے ایک اسکول سے بوکو حرام کے انتہا پسندوں نے اغوا کیا تھا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Boko haram releases 21 missing chibok girls in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply