وزیر اعظم نیتن یاہو کا شیمون پیرز کے انتقال پر اظہار افسوس

یروشلم: (رائٹر) اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو نے سابق اسرائیلی صدر اور سینئر سیاست داں شیمون پیرز کی موت پر اظہار افسوس کیا ہے جن کا آج 93 سلا کی عمر مین انتقال ہوا ہے۔
ایک بیان میں کہا گیا ہے وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو اور ان کی بیوی سارہ نے قوم کے چہیتے سابق صدر شیمون پیرز کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
اس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ نیتن یاہو ذاتی پیغام بھی جاری کریں گے اور اسرائیلی کابینہ کا تعزیت کے لئے خصوصی اجلاس بلایا جائے گا۔ شیمون پیرز کی موت پر امریکہ کے صدر باراک اوبامہ نے بھی دکھ کا اظہار کیا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Barack obama netanyahu mourn death of israels shimon peres in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply