بنگلہ دیش میں کشتی غرقاب،10ہلاک ،متعدد لاپتہ

ڈھاکہ :بنگلہ دیش میں آج مسافروں سے بھری ایک کشتی پلٹ گئی جس میں کم ا زکم دس افراد ہلاک اورکئی لاپتہ ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اب تک فیری پر سوار لوگوں میں سے دو خواتین کی لاشیں بر آمد کی گئی ہیں۔
بنگلہ دیش میں باری سال ضلع کی ندی میں پلٹنی والی کشتی پر سوار لوگوں میں سے ابھی تک 35لاپتہ ہیں۔ جن کی تلاش جاری ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Bangladesh ferry sunk by collapsing river bank 10 dead some missing in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags:

Leave a Reply