بان کیمون کاشمالی کوریا کے میزائل تجربہ پر اظہار برہمی

اقوام متحدہ، ہ:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے شمالی کوریا کے میزائل تجربہ پر بے حد ناراضگی ظاہر کی ہے۔ ان کے ترجمان نے آج اس بات کی اطلاع دی۔
شمالی کوریا کا ایک میزائل جاپان کی آبی حدود میں آکرگرا تھاجس پر مسٹر مون نے یہ ناراضگی ظاہر کی۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دجارک نے کہا کہ اس طرح کی حرکتوں سے علاقائی امن اور استحکام کے لئے خطرہ پیدا ہوتا ہے۔
انہوں نے شمالی کوریا سے بین الاقوامی برادری کی بات مان کر بات چیت کی میز پر روکنے کی اپیل کی ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Ban ki moon condemns n korea missile tests in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply