طالبان کے حملے میں افغان فوجی افسر ہلاک

کابل: افغانستان کے دارالخلافہ کابل میں نامعلوم بندوق برداروں نے ایک سینیئر فوج افسر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔اس فوجی افسر جکی ہلاکت کی دفاعی حکام نے تصدیق کر دی۔

یہ واردات شہر کے کمپنی علاقہ میں پانچویں پولس ڈسٹرکٹ نے اس وقت انجام دی جب وہ فوجی افسر اپنے ورک اسٹیشن جا رہا تھا۔وزارت دفاع کے ایک ذریعہ نے اس افسر کی ہلاکت کی صدیق کرتے ہوئے اس کا نام حامد بتایا ہے۔

جو پیشے سے ڈاکٹر ہے اور ایک فوجی اسپتال میں خدمات انجام دے رہا ہے۔اسی دوران طالبان گروپ نے دعویٰ کیا کہ طالبان انتہاپسندوں کے حملہ میں یہ افسر ہلاک ہوگیا۔

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں دعویٰ کیاکہ اس افسر کو کمپنی علاقہ میں طالبان انتہاپسندوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔واضح ہو کہ کابل شہر کے پولس ڈسٹرکٹنمبر پانچ کے پولس سربراہ کو مقناطیسی بم دھماکہ میں زخمی ہو گئے تھے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Attack by unknown gunmen claims the life of a senior army officer in kabul in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply