افغانستان کے ننگر ہار میں فوجی کارروائی میں داعش کے11انتہا پسند مارے گئے

کابل: افغان نیشنل ڈیفنس اور سیکورٹی فورسز کی مشرقی ننگر ہار صوبہ میں مشترکہ کارروائی میں دولت اسلامیہ فی العراق و الشام (داعش) سے وابستہ کم از کم11انتہا پسند ہلاک ہو گئے۔
مشرق میں201ویں سیلب کور کے مطابق ہلاک شدگان میں دہشت گرد گروپ کے دو سرغنہ بھی شامل ہیں۔سیلب کور کے مطابق داعش کے دو ٹھکانے بشمول دواؤں کا ایک ذخیرہ بھی اس کارروائی میں تباہ کر دیا گیا۔
حکومت مخالف مسلح دہشت گرد و انتہا پسند گروہ بشمول داعش نے ابھی تک اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: At lest 11 isis militants including 2 local leaders killed in nangarhar operations in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply