میانمار میں چھ بودھوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں پائی گئیں

رنگون: مغربی میانمار میں مشتبہ دہشت گردوں نے چھ بدھ مت پیروکاروں کوگولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے یہ اطلاع دی ہے۔ میانمار کی لیڈر آنگ سان سو چی کے دفتر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے کل مونگدا شہر کے سمین مایو پہاڑی علاقے سے تین خواتین اور تین مردوں کی لاشیں برآمد کیں۔
ان لاشوں پر گولیوں کے نشانات پائے گئے ہیں۔ یہ خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ ان ہلاکتوں میں روہنگیا دہشت گردوں کا ہاتھ ہے۔ یہ تمام کیگئی گاؤں کے رہائشی تھے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: At least six buddhists killed in myanmar in rising rakhine violence in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply