وسطی افریقی جمہوریہ کے شہر برریا میں ہشت گردانہ حملہ،50ہلاک

عابدجان:فریقی ملک سینٹرل افریقی جمہوریہ کے برریا شہر میں حریف مسلح گروپوں کے درمیان تصادم میں آج کم از کم 42 افراد ہلاک ہو گئے۔ شہر کے میئر کے مطابق تازہ جھڑپوں سے ایک دن قبل ہی برسوں سے چلی آرہی بدامنی کا خاتمہ کرنے کے لیے امن معاہدے پر دستخط کیا گیا تھا۔
مئیرمورس بیلی کوسو نے کہا کہ اس جھڑپ میں تقریبا 50 افراد مارے گئے ہیں۔ 42 لاشوں کو ہسپتال میں لایا گیا ہے۔ اب بھی وہاں کئی لاشوں کے پڑے ہونے کا خدشہ ہے جنہیں سمیٹا نہیں گیا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: At least 50 dead in central african republic clashes in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply