انڈونیشیا کی ایک پٹاخہ فیکٹری میں بھیانک دھماکے سے کم ا زکم45ہلاک متعدد زخمی

جکارتہ:نڈونیشیا کے دارالخلافہ جلارتہ کے مضافات میں واقع ایک پٹاخہ فیکٹری میں بھیانک دھماکہ ہو اجس میں کم از کم45افرا ہلاک او ر متعدد زخمی ہو گئے۔
ٹیلی ویژن فوٹیج میں جاوا جزیرے میں تانگیرنگ ضلع کے علاقہ میں واقع اس فیکٹری میں جس وقت دھماکہ ہوا تو فیکٹری میں103مزدور کام کر رہے تھے۔جکارتہ پولس کے ڈائریکٹر جنرل ( کرائم ) نیکو افینتا نے بتایا کہ 45ہلاکتوں کے علاوہ زخمیوں کی تعداد بھی تقریباً45ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: At least 45 killed in indonesia fireworks factory fire in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply