کابل میں 2خود کش دھماکے،40ہلاک درجنوں زخمی

کابل:افغان وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق کابل میں واقع ایک ثقافت خانہ کو نشانہ بنا کر کیے گئے خود کش حملہ میں کم از کم40افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
بیان میں کہاگیا ہے کہ کابل میں ہونے والا یہ تازہ ترین خود کش دھماکہ کابل میں سماجی تقریبات کے لیے مخصوص طبیعان میں میں ہوا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نجیب دانش نے کہا کہ یہ دو دھماکے تھے۔
ہم ابھی تک اس کا پتہ نہیں لگا سکے کہ یہ دھماکے کسے نشانہ بنا کر کیے گئے تھے۔افغان وائس ایجنسی کے فیس بک صفحہ پر جو فوٹو ڈالے گئے ہیں اس میں اک کمپاو¿نڈ کے اندرونی حصہ میں ملبہ کا ڈھیر زمین پر بکھری لا شوں کو دکھایا گیا ہے۔

Title: at least 40 killed in attack on cultural centre in kabul | In Category: دنیا  ( world )

Leave a Reply