افغان صوبہ ننگر ہار میں فوجی کارروائی میں داعش کے34دہشت گرد ہلاک

کابل: ملک کے مشرقی صوبہ ننگر ہار میں دولت اسلامیہ فی العراق و الشام (داعش) کے کم ا زکم31انتہا پسندفوجی کارروائی میںمارے گئے۔صوبائی حکومت کیجانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ یہ کاروائی ننگر ہار صوبہ کءنازیان اور اچین اضلاع میں کی گئی۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ دو دہشت گرد نازیان ضلع کے اسپن زئی میں ہلاک ہوئے ۔
اس کارروائی میں ان کا مواصلاتی مرکز بھی تباہ کر دیا گیا۔32دہشت گرد اچین ضلع کے میمند دارا علاقہ میں فضائی بمباری میں مارے گئے۔حکومت مخالف مسلح انتہا پسند گروپوں بشمول داعش وفاداروں نے ابھی تک اس رپورٹ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: At least 31 isis militants killed in airstrikes in east of afghanistan in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply