مصر میں کار بم حملہ اور فائرنگ میں 26فوجی ہلاک اور 20دیگر زخمی

قاہرہ: مصری حکام کے مطابق جمعہ کو شمال مشرقی جزیرہ نما سینائی میں ایک فوجی چوکی کے قریب طاقتور کار بم دھماکہ اور اس کے بعد ہونے والی بھیانک فائرنگ میں کم ا زکم 26مصری فوجی اہلکار بشمول ایک کرنل ہلاک اور 20دیگر زخمی ہو گئے۔
حکام نے بتایا کہ یہ بہیمانہ حملہ اس وقت شروع ہوا جب ایک خود کش کار بمبار نے البارتھ کے جنوبی رفاءگاؤں میں ایک فوجی کمپاؤنڈ میں واقع چوکی سے دھماکہ خیز مواد سے بھری اپنی کارٹکرا دی اور اس کے بعد پیدا آنے والے دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ہلاک شدگان میں اسپیشل فورسز کا ایک اعلیٰ عہدیدار کرنل احمد المانسی بی شامل ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: At least 26 security troops killed in car bomb attack in egypt in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply