رفیوجی کیمپ پر حملہ میں 22 نائجیریائی فوجی ہلاک

نیامی: مغربی افریقی ملک نائیجر میں مالی کے پناہ گزین کیمپ پر ہونے والے نامعلوم دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم 22 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ نائیجر کے وزیر اعظم برگ کرفینی نے اس کی اطلاع دی۔
انہوں نے سرکاری براڈکاسٹر پر کہا، ”ہمیں تسسالت کے کیمپ پر ہونے والے حملے کی اطلاع ملی ہے۔ ابھی تک تو ہمیں اس میں 22 فوجیوں کے مرنے کی خبر کی خبر ملی ہے لیکن یہ مرنےوالوں کی اصل تعداد نہیں ہے“۔ انہوں نے کہا، ”اس حملے میں مرنےوالو ںکی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے“۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: At least 22 niger soldiers killed in attack on refugee camp in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags:

Leave a Reply