ترکی کے فضائی حملوں میں18کرد دہشت گرد ہلاک

بیروت:شمال مشرقی شام میں آج ترکی کے فضائی حملے میں کم از کم 18 کرد جنگجو اور ایک میڈیا اہلکار کی موت ہوگئی۔ شامی حقوق انسانی کی تنظیم کے مطابق ترکی کے فضائی حملے میں کم از کم 18 وائی پی جی کرد جنگجو مارے گئے۔ تاہم امریکہ کے ایک حلیف وائی پی جی کی جانب سے ہلاک شدگان کی تعداد کے حوالے سے فوری طورپر کوئی اطلاع نہیں دی گئی ہے۔برطانیہ کے نگراں گروپ برائے حقوق انسانی کے مطابق ترک فوج نے آج صبح عراق کی سرحد کے نزدیک شام میں وائی پی جی اور کرد جنگجوو¿ں کے خلاف یہ فضائی حملے کئے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: At least 18 kurdish ypg members killed in turkish air strikes in syrial monitor in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply