افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ میں 12دہشت گرد ہلاک

کابل: جمعہ کو ملک کے پکتیا صوبہ میں پاک افغانستان سرحد سے متصل علاقہ میں امریکی ڈرون حملے میں کم از کم 12دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ایک مشتبہ امریکی ڈرون نے چھ میزائل مارے جس میں کم از کم 12انتہاپسند ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
اس ہفتہ کے اائل میں جماعت الاحرار کے سربراہ عمر خالد خراسانی اور ان کے 9ساتھی پکتیا میں ہی ایک ڈرون حملہ میں مارے جا چکے ہیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: At least 12 killed in drone strike near pak afghan border in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply