یمن کی خانہ جنگی میں10ہزار افراد مارے جا چکے :اقوام متحدہ

صنعا:یمن میں 18 ماہ کی خانہ جنگی میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ یہ اطلاع آج اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کوآرڈینیٹر نے دی۔
اقوام متحدہ کے حکام نے پہلے ہلاک شدگان کی تعداد 6000 بتائی تھی لیکن 2016 میں بہت زیادہ لوگوں کی موت ہوجانے سے ان کے مطابق مرنے والوں کی تعداد اب 10 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
خانہ جنگی میں مرنے والوں کی نئی تعداد مقامی حکام سے موصولہ اعداد و شمار کی بنیاد پر درج کی گئی ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: At least 10000 killed in yemen war un says in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply