ننگر ہار میں داعش کا ایک اور سینیئر لیڈر قاری منیب بھی فضائی حملہ میں ہلاک

جلا ل آباد: وزارت دفاع کے مطابق ننگر ہار صوبہ کے آچین ضلع میں جمعرات کو ہونے والے فضائی حملوں میں جو12انتہا پسند مارے گئے تھے ان میں دولت اسلامیہ فی العراق و الشام (داعش) کے سینیئر کمانڈر شاہد عمر کے ساتھ داعش کا ایک اور بڑا لیڈر قاری منیب بھی مارا گیا۔
وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ننگر ہار کے دیہہ بالا ڈسڑکٹمیںداعش کے8انتہا پسند ہلاک اور 6دیگر زخمی ہو گئے۔

Title: another top isis leader qari munib also killed in nangarhar mod | In Category: دنیا  ( world )

Leave a Reply