شام کے شہر ادلیب پر روسی طیاروں کی بمباری، ایک بچہ سمیت 9 ہلاک

بیروت(رائٹر): شام کے باغیوں کے قبضہ والے ادلیب صوبہ میں آج کئے گئے فضائی حملے میں9افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اس کی اطلاع دی۔
اس کا کہنا تھا کہ یہ ہوائی حملے غالباً روس نے کئے جن میں میں شمال مغربی شہر ادلیب اور مرات مسرن صوبے کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ہلاک شدگان میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Air strikes kill 9 in syrias idlib observatory in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply