یمن میں فضائی حملہ، ایک امام کے کنبہ کے 16 افراد ہلاک

صنعا:(رائٹر) شمالی یمن میں آج سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں یمن کے ایک ہی کنبہ کے 16 ارکان کی موت ہوگئی۔ یہ اطلاع مقامی باشندوں اور طبی ذرائع نے دی ہے۔
شمالی یمن کے سعدہ صوبے میں امام صالح ابو جناح کے مکان پر میزائل گرا جس سے ان کے خاندان کے تقریبا تمام لوگوں کی موت ہوگئی۔ حملے میں مرنے والوں میں امام، ان کے دو بیٹے اور ان کے خاندان کے دیگر ارکان شامل ہیں۔
امام کی شناخت صالح ابو زینا کے طور پر کی گئی ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Air strike kills 16 members of yemeni imams family in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply