شام کے حلب میں ہوائی حملے میں 32 ہلاک

بیروت:ایک ہفتہ کی جنگ بندی ختم ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی شام کے شہر حلب میں اپوزیشن کے زیر تسلط کے مغربی علاقے کے کچھ حصوں پر فضائی حملے میں کم از کم 32 افراد ہلاک ہو گئے۔
جن میں وہ12افراد بھی شامل ہیں جو شامی ریڈ کریسنٹ کے امداد پہنچانے والے ٹرکوں کے اس قافلہ میں شامل تھے جو ارم الکبریٰ سے گذرتے ہوئے فضائی بمباری کی زد میں آگیا۔ یہ اطلاع شامی آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے دی ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Aid trucks bombed in aleppo killing 32 in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply