طالبان کے خلاف جنگ کے لیے افغانستان اسپیشل فورسز کی تعداد دوگنی کرے گا

کیمپ مورہیڈ: افغانستان کی سب سے طاقتورفورس میں نئے بھرتی کیے گئے کمانڈو آر پی جی 7-راکٹ لانچروں سے لیس ہیں اور سیکڑوں میٹر دور ٹینک کو نشانہ بنا رہے ہیں۔تیزی سے طاقتور ہوتے نیم فوجی دستوں کے حوالے سے امریکی فوجی جنرلوں کا کہنا ہے کہ اس بڑھتی طاقت سے طالبان نہایت فکر مند ہو گئے ہیں۔افغانستان کے اسپیشل آپریشن کمانڈمیں شامل یہ نئے چہرے جلد ہی جنگ کے محاذی مورچوںپر ہوں گے۔اس کے علاوہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وہاں غیر معینہ مدت کے لیے مزید فوجی اتار کر جنگ جیتنے کا عزم کیا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Afghanistan to double special forces in fight against taliban in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply