وزیراعظم جاپان 17نومبر کو ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات کر سکتے ہیں

ٹوکیو:جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نیویارک میں 17 نومبر کو نو منتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ملنے کا ارادہ کر رہے ہیں۔ ایک سینئر سرکاری افسر نے بتایا ہے کہ دونوں لیڈروں نے فون پر بات چیت بھی کی۔
جس کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان گہرے باہمی تعاون کی تصدیق بھی کی۔ مسٹر آبے نے جاپان۔ امریکہ تعلقات کو ایشیا۔ بحرالکاہل علاقہ میں امن و استحکام کے لئے اہم بتایا۔
مسٹر آبے پیرو میں ایشیا بحرالکاہل معاشی تعاو ن کی میٹنگ میں حصہ لینے سے پہلے نیویارک کا دورہ کریں گے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Abe to meet trump next week in new york in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply