شام کے شمالی صوبہ دیار الدور میں فضائی حملہ،60ہلاک

دبئی: (یو این آئی) امریکی اتحادی فوج نے شام کے شمالی صوبہ دیار الدور میں فضائی حملہ کیا جس میں تقریباً 60 شہری مارے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دیار الدور کے کئی گاؤں اور قصبوں میں کل فضائی حملے کئے گئے جن میں 60 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
واضح رہے کہ امریکی اتحاد کے ذریعہ اتوار کو دیار الدور کے بکامل شہر کے ایک اسپتال اور کلب پر کئے گئے فضائی حملے میں چھ شہری ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے تھے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: 60 civilians killed in us airstrikes in syria in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply